Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu
جنگلات فروغ دیتے ہیں
سیاحت کو
زرمبادلہ کو
زرخیزی کو
توانائی کو
دریائے سندھ کہاں سے شروع ہوتا ہے
مقبوضہ کشمیر سے
سکردو سے
چین کے علاقے تبت سے
وادی کشمیر سے
پاکستان کی مشرقی سرحد واقع ہے
ایران
بھارت
بنگلہ دیش
چین
سندھ کے میدانی خطہ کا رقبہ ملک کے زیر کاشت رقبہ کا ہے
16 فیصد
18 فیصد
20 فیصد
22 فیصد
بھیڑ بکریاں پالنا لوگوں کا سب سے اہم ذریعہ معاش ہے
صحرائی علاقے کے لوگوں کا
پہاڑی علاقے کے لوگوں کا
میدانی علاقے کے لوگوں کا
تینوں قسم کے علاقوں کے لوگوں کا
گلیشیئر وجود میں آتے ہیں
برف باری سے
پانی سے
کثرت برف باری سے
الف اور ب
پاکستان کے میدانی علاقے کس مقصد کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں
کارخانوں کے لئے
آبادی کے لئے
زرعی مقاصد کے لئے
الف اور ب دونوں
کرہ ارض کا کتنا حصہ پانی سے ڈھکا ہے
ایک چوتھائی
دو چوتھائی
تین چوتھائی
مکمل
بلوچستان کی مشہور جھیل کون سی ہے
سیف الملوک
حنا جھیل
ہامون مشخیل
گومل جھیل
پاکستان کی ساحلی پٹی کتنے میٹر لمبی ہے
500 میٹر
600 میٹر
700 میٹر
800 میٹر
Continue Reading Go to Next Page