Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
696095 مربع کلومیٹر
795095 مربع کلومیٹر
796096 مربع کلومیٹر
896096 مربع کلومیٹر

دو آبہ کسے کہتے ہیں
دو میدانوں کے درمیانی علاقہ کو
دودریاؤں کے درمیانی علاقہ کو
دریا اور میدان کے درمیانی علاقہ کو
دریاؤں اور پہاڑوں کے درمیانی علاقہ کو

صحرائی علاقہ میں سالانہ بارش ہوتی ہے
8 انچ سے کم
10 انچ سے کم
12 انچ سے کم
14 انچ سے کم

کوہستان ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے-
ملکہ پربت
ترچ میر
نانگا پربت

ہوا کی طرح پانی بھی زندگی کے لئے ہے
ضروری
اہم
مفید
لازم

درہ ٹوچی اور درہ گومل واقع ہیں
وزیرستان کے پہاڑوں میں
چاغی کی پہاڑوں میں
کوہ سفید کے پہاڑوں میں
راس کوہ کی پہاڑیوں میں

ملک کے زیادہ رقبہ کا زرعی رقبہ پنجاب کے میدانی علاقہ میں ملتا ہے
51 فیصد
61 فیصد
71 فیصد
81 فیصد

سیکسر خوبصورت مقام ہے
کوہ ہندوکش کا
کوہستان نمک کا
کوہ ہمالیہ کا
کوہ قراقرم کا

پاکستان میں صحرائی علاقوں کی آب و ہوا ہے
گرم اور مرطوب
سرد او خشک
سرد اور مرطوب
بہت گرم اور خشک

تھل کاریگستان کس میدان میں ہے
دریائے سندھ کا زیرین میدان
دریائے سندھ کا بالائی میدان
سطح مرتفع پوٹھوہار
سطح مرتفع بلاچستان

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads