Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


جنگلات آب و ہوا کو بناتے ہیں
آلودہ
خوشگوار
خوبصورت
تینوں

پاکستان میں بارش سال میں کتنی دفعہ ہوتی ہے
5
4
3
2

سندھ کے سیلابہ کا رقبہ کتنا ہے
10 لاکھ ایکڑ
13 لاکھ ایکڑ
15 لاکھ ایکڑ
17 لاکھ ایکڑ

کوہ کیرتھر واقع ہے
کوہ سلیمان کے مشرق میں
کوہ سلیمان کے جنوب میں
کوہ سلیمان کے مغرب میں
کوہ سلیمان کے شمال میں

خشک پہاڑی خطہ کس صوبہ میں واقع ہے
صوبہ گلگت بلستان
صوبہ سندھ
صوبہ پنجاب
صوبہ بلوچستان

پاکستان کی کتنے فیصد آبادی مسلمان ہے
67 فیصد
77 فیصد
87 فیصد
97 فیصد

پہاڑی علاقوں کے لوگ ہیں
کاہل
سست
بیکار
جفاکش

پاکستان کا کتنے فیصد رقبہ پہاڑوں اور سطح مرتفع پر مشتمل ہے
48 فیصد
58 فیصد
68 فیصد
78 فیصد

سطح مرتفع بلوچستان کی زیادہ سے زیادہ بلندی ہے
900 میٹر
800 میٹر
700 میٹر
600 میٹر

کوسٹل ہائی وے کسے ملاتی ہے
کراچی اور گوادر کو
کراچی اور پسنی کو
کراچی اور پورٹ قاسم کو
پورٹ قاسم اور حیدرآباد کو

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads