Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


سطح سمندر سے بلندی کی طرف کمی ہوتی جاتی ہے
آکسیجن کی
گردوغبار کی
آب و ہوا کی
درجہ حرارت کی

کس کے باعث بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
فضائی آلودگی سے
آبی آلودگی سے
زمینی آلودگی سے
شور کی آلودگی سے

آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان کے کتنے حصے ہیں
4
5
6
7

مرطوب پہاڑی علاقے میں اوسطاً سالانہ بارش ہوتی ہے
40 انچ سے زیادہ
35 انچ سے زیادہ
30 انچ سے زیادہ
25 انچ سے زیادہ

پاکستان میں ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کام جاری ہے
انٹرنیشنل کنزرویشن سٹرٹیجی
نیشنل کنزرویشن سٹرٹیجی
پاک انٹر نیشنل سٹرٹیجی
ڈیفنس نیشنل سٹر ٹیجی

پاکستان کے میدانی خطے میں کون سے علاقے آتے ہیں
سندھ اور بلوچستان کے
سندھ اور خیبر پختوانخواہ کے
پنجاب اور بلوچستان کے
پنجاب اور سندھ کے

نیم حاری بری سطح مرتفع آب و ہوا کے خطے میں علاقہ آتا ہے
پنجاب کا
بلوچستان کا
سندھ کا
خیبر پختون خوا کا

موسم گرما میں دریائے سندھ کے بالائی میدان میں بعض اوقات درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے-
50 سینٹی گریڈ سے
55 سینٹی گریڈ سے
60 سینٹی گریڈ سے
65 سینٹی گریڈ سے

جنگلات کے اگاؤ کےلیے خطرات پیدا ہورہے ہیں-
بارشوں کی کثرت سے
زمین کے کٹاو سے
بارشوں کی کمی سے
آبادی میں کمی سے

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگیں ہوئیں
دو
تین
چار
پانچ

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads