Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کو کتنے اہم قدرتی خطوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
تین
چار
پانچ
چھ

کوہ ہندوکش پاکستان کے شمال مغرب میں پھیلا ہوا ہے
شمالاً جنوباً
شرقاً غرباً
شمالاً غرباً
شرقا جنوباً

دریائے سندھ کے مشرق میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہے
سطح مرتفع
شمالی پہاڑی سلسلہ
کوہ قراقرم
ذیلی ہمالیہ یا شوالک کی پہاڑیاں

ترچ میر چوٹی کی بلندی ہے
7308 میٹر
7508 میٹر
7708 میٹر
7908 میٹر

سندھ کے میدانی خطہ کو کہتے ہیں
سندھ کا بالائی میدان
سندھ کا دریائی میدان
سندھ کا زیریں میدان
سندھ کا ڈیلٹائی حصہ

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آبپاشی کا برا ذریعہ کونسا ہے
بارش
انہار
ٹیوب ویل
تینوں

پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے
شکرا
عقاب
چکور
کبوتر

صوبہ بلوچستان کے کس حصے میں نمکین جھیلیں ہیں
شمالی حصے میں
جنوبی حصے میں
مشرقی حصے میں
مغربی حصے میں

پہاڑی علاقے کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر جاتا ہے
موسم گرما میں
موسم خزاں میں
موسم بہار میں
موسم سرما میں

نیم حاری بری بلند آب و ہوا کے خطہ کا موسم سرما ہوتا ہے
سرد
خشک
سرد ترین
مرطوب

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads