BISE DI Khan Board 12th Class Date Sheet

Google Ads1

BISE Dera Ismail Khan Board 12th Class Date Sheet 2023, HSSC PART two ANNUAL EXAMINATION 2023
It is hereby notified for general information of all concerned that HSSC PART one and two ANNUAL EXAMINATIONS, 2023 of the BISE Dera Ismail Khan Board of Intermediate & Secondary Education, shall commence with effect from Saturday, 3th June,2023 according to the schedule given below:-

NOTE:(i) In abroad institutions, the papers will start in accordance with the synchronized time already notified.
(ii) The numeric field after the name of subject/paper represents the subject/paper code.
No Practical Examination will be conducted.
Exam time will be from 9:00 am to 12:00 noon and from 2:00 pm to 5:00 pm.
Matriculation examinations in all (KPK) Khyber Pakhtunkhwa board will start from July 10th 2023.
Date sheets of Bannu, Dera Ismail Khan, Kohat, Swat, Mardan and Abbottabad boards will also be published soon on FG Study here.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق تعلیمی بورڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوئم کے امتحانات 2022 جون کی تین تاریخ سے شروع ہونگے ۔
پشاور بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جو یہاں ایف جی اسٹڈی پر دستیاب ہے صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام امتحانی بورڈ کے امتحانات دس جولائی سے شروع ہونگے ۔
بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، سوات،مردان اور ابیٹ آباد بورڈ کی ڈیٹ شیٹ بھی بہت جلد یہاں ایف جی اسٹڈی پر شائع ہوگی
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو انٹرمیڈیٹ سال اول و دوئم(کلاس گیارویں بارہویں) کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں
12th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
12th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>
bise di khan date sheet class 10,www.bise.edu.pk date sheet ,di khan board date sheet 2nd year,d i khan board result 2023,d i khan board date sheet 1st year,bise d i khan 10th result 2023,www bisedik edu pk date sheet class 10

Google Ads

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*