Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کا کل زرعی رقبہ کس خطہ میں ہے
سندھ
بلوچستان
خیبر پختوانخواہ
پنجاب

سب سے زیادہ بارش کس کی وجہ سے ہوتی ہے
نسم بری ہواؤں سے
نسم بحری ہواؤں سے
مون سون ہواؤں سے
تینوں سے

لاہور کی آب و ہوا موسم سرما میں ہوتی ہے
گرم
سرد
نیم مرطوب
الف اور ب

کوہ سفید کے جنوب میں کون سا دریا بہتا ہے
دریائے گومل
دریائے کابل
دریائے سندھ
دریائے کرم

ملک کی کل آبپاشی نہریں ہیں
35
40
43
46

خشکی کے بلند قطعے کو کہتے ہیں
ڈھلوان
پتھریلی
ریگستان
پہاڑ

پاکستان کے شمال مغربی پہاڑی علاقے میں برف باری کس وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں
مکانات
ریگستان
چراگاہیں
صحرا

وسطی ایشیائی ممالک کس اعتبار سے مشہور ہیں
تیل اور سیمنٹ کی پیداوار
گیس اور کوئلہ کی پیداوار
سونے اور تیل کی پیداوار سے
گیس اور تیل کی پیداوار سے

پاکستان کے شمال میں دنیا کا عظیم ترین پہاڑی سلسلہ واقع ہے
کوہ قراقرم
کوہ ہندوکش
کوہ سفید
کوہ ہمالیہ

نانگا پربت کی بلندی ہے
5125 میٹر
6125 میٹر
7125 میٹر
8125 میٹر

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads