FBISE Matric Tech Datasheet 2024
It is hereby notified for general information of all concerned that Matric Tech ANNUAL EXAMINATIONS, 2024 of the Federal Board of Intermediate & Secondary Education, Islamabad shall commence with effect from Wednesday, 1st March,2024 according to the schedule given below:-
NOTE:(i) In abroad institutions, the papers will start in accordance with the synchronized time already notified.
(ii) The numeric field after the name of subject/paper represents the subject/paper code.
No Practical Examination will be conducted.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے اس سال میٹرک ٹیک کے امتحانات 2024 مارچ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے ۔
فیڈرل بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جو یہاں ایف جی اسٹڈی پر دستیاب ہے اور بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوچکی ہے ۔
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں
Leave a Reply