Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان اور بھارت میں وسیع امکانات ہیں
جنگ کے
امن کے
صلح کے
تعاون کے

برفانی چیتا، مارکولو بھیڑ اور بھورے ریچھ کی تعداد کو کس نے خطرے کی زد میں قرار دیا ہے؟
پاکستانی حکومت نے
وزارت جنگلی حیات نے
سیاحوں نے
عالمی ادارے نے

جنگلات باعث بنتے ہیں
آندھی کا
گردوغبار کا
طوفانوں کا
بارش کا
Google Ads