Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu
کوہ سفید کی بلندی ہے
3400 میٹر
3600 میٹر
3800 میٹر
4000 میٹر
تھور جنم لیتا ہے
پانی کی زیادتی سے
پانی کی کمی سے
پانی ختم ہو جانے سے
پانی سطح زمین پر آنے سے
پاکستان کی شمالی سرحد کا فی حد تک محفوظ ہے-
ندی نالوںu200c کی وجہ سے
پہاڑوں کی وجہ سے
جنگلات کی وجہ سے
گلیشیر اور دریاؤں کی وجہ سے
پاکستان کا طویل اور منفرد نہری نظام آبپاشی کس کا مرہون منت ہے
نہروں کا
دریاؤں کا
سمندروں کا
گلیشیئر کا
نیم حاری بری بلند آب و ہوا کے خطہ میں زیادہ تر بارشیں ہوتی ہیں
موسم سرما کے آخر میں
موسم گرما کے آخر میں
موسم خزاں کے آخر میں
موسم بہار کے آخر میں
شاہراہ ریشم میں کون سا درہ آتا ہے
درہ خیبر
درہ خنجراب
درہ لواری
کوئی نہیں
پاکستان رابطے کا اہم ذریعہ ہے
مشرق اور مغرب
مشرق اور شمال
شمال اور جنوب
جنوب اور مغرب
افغانستان اور پاکستان کے ساتھ ملحقہ سرحد کو کہتے ہیں
شاہراہ ریشم
شاہراہ قراقرم
ڈیورنڈلائن
کوئی نہیں
مینگرون کے جنگلات پائے جاتے ہیں
سندھ کے ڈیلٹا کے مغرب میں
سندھ کے ڈیلٹا شمال میں
سندھ کے ڈیلٹا کے جنوب میں
سندھ کے ڈیلٹا کے مشرق میں
تھرکاریگستان کہاں واقع ہے
دریائے سندھ کے زیریں میدان میں
دریائے سندھ کے بالائی میدان میں
کوہ کیرتھر میں
سطح مرتفع پوٹھوہار
Continue Reading Go to Next Page
Google Ads