9th Class Date Sheet 2024 Bise Lahore Board

Google Ads1

The students belonging to Districts Lahore,Kaspar, Nankana Sahib and Sheikhupura  are await the the date sheet for 9th class exams 2024. This year BISE Lahore 9th class Exam will be held in the month of February .The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Lahore usually announces the date sheet for 9th class exams in the month of January.one month before the exam. all male and female Students who are waiting for the BISE Lahore SSC Part 1 date sheet  advised in touch with FGStudy web site to get any latest updates on date sheet 2024.

9th Class Date Sheet 2024 Bise Lahore Board

9th Class Date Sheet 2024 Bise Lahore Board page 2 image

SSC Part 1 Date Sheet 2024 Lahore Board

According to the FG STUDY correspondence Mariam jahanzeb the In this year the SSC part 1 exam start 2nd week of March 2024 and ended last week of March 2024. thousands of male and female students participate in 9th class exam 2024 Under the supervision of Board of Intermediate and secondary education the Metric (Secondary School) level examination held in two different groups, first Science group and 2nd Humanities Group (General /art group)

The BISE Lahore will soon be announcing the date sheet for SSC Part 1 2024 exams likely to be held in March.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ مارچہائزیب کے مطابق اس سال میٹرک سال اول کے امتحانات 2024 مارچ کے آخری ہفتے سے شروع ہونگے ۔
بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ عموما امتحان سے ایک ماہ پہلے جاری کرتا ہے جو بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوتی ہے ۔
گذشتہ سالوں کے طرح اس سال میٹرک سال اول امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔میٹرک سال اول کے امتحانات مارچ کےتیسرے ہفتے سے شروع ہونگے اور اپریل کے دوسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہونگے ۔
تحریری امتحانات کے ختم ہونے کے بعد میٹرک عملی امتحانات شروع ہونگے جو مارچ ،اپریل اور مئی میں مکمل ہونگے
خیال رہے کہ کلاس نہم کے بعد عملی امتحانات نہیں ہوتےاطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک سال اول کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
9th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
9th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں

Google Ads