10th Class Date Sheet 2024 Bise Lahore Board

Google Ads1

The students belonging to Districts Lahore,Kaspar, Nankana Sahib and Sheikhupura  are await the the date sheet for 10th class exams 2024. This year BISE Lahore 10th class Exam will be held in the month of July .The Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Lahore usually announces the date sheet for 10th class exams in the month of June.one month before the exam. all male and female Students who are waiting for the BISE Lahore SSC Part 2 date sheet  advised in touch with FGStudy web site to get any latest updates on date sheet 2024.

10th Class Date Sheet 2024 Bise Lahore Board

SSC Part 2 Date Sheet 2024 Lahore Board

According to the FG STUDY correspondence Mariam jahanzeb the In this year the SSC part 2 exam start 4th week of July 2024 and ended 1st week of August 2024. thousands of male and female students participate in 10th class exam 2024 Under the supervision of Board of Intermediate and secondary education the Metric (Secondary School) level examination held in two different groups, first Science group and 2nd Humanities Group (General /art group)

The BISE Lahore will soon be announcing the date sheet for SSC Part 2 2024 exams likely to be held in July.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق اس سال میٹرک سال دوئم کے امتحانات 2024 مارچ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے ۔
بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ عموما امتحان سے ایک ماہ پہلے جاری کرتا ہے جو بورڈ کے سرکاری ویب سائٹ پر بھی شائع ہوتی ہے ۔
گذشتہ سالوں کے طرح اس سال میٹرک سال دوئم امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔میٹرک سال دوئم کے امتحانات مارچ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے اور مارچ کے دوسرے ہفتے میں اختتام پذیر ہونگے ۔
اس سال تحریری امتحانات کے ختم ہونے کے بعد میٹرک کے عملی امتحانات شروع ہونگے
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک سال دوئم کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں
10th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>
10th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>

Google Ads