Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


دریائے سندھ کے زیریں میدان کے جنوب مغرب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہے؟
ٹوبا کا کڑکا
سیہان کا
کوہ کیرتھرکا
کوہ سفید کا

پاکستان براعظم ایشیا کے …………. میں واقع ہے
مشرق
مغرب
شمال
جنوب

ظبعی خدوخال کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
پانچ
چار
تین
دو

پانی اور مٹی کے تجزیے کے لئے قائم کی گئیں ہیں
تربیت و مشاورت کے ادارے
یونیورسٹیاں
لیبارٹریاں
ریسرچ سنٹر

صوبہ بلوچستان کے میدانی خطے کا زیادہ تر علاقہ کس بیراج سے نکالی جانے والی انہار سے سیراب ہوتا ہے؟
سکھر بیراج
گڈو بیراج
کوٹری بیراج
کوٹری اور گڈو بیراج

سکردو میں جنوری کا اوسط درجہ حرارت ہوتا ہے
10 درجہ سینٹی گریڈ
20 درجہ سینٹی گریڈ
25 درجہ سینٹی گریڈ
نقطہ انجماد سے کم

چولستان کتنے ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے
56 ایکڑ
66 ایکڑ
76 ایکڑ
86 ایکڑ

زمینی آلودگی کی وجہ سے خطرہ ہو سکتا ہے
خوراک کی قلت کا
بیماریوں کا
حادثات کا
جنگلی حیات کو نقصان کا

پاکستان کا شمالی حصہ تین اطراف سے گھرا ہوا ہے
میدانوں سے
پہاڑوں سے
جنگلات سے
دریاؤں سے

پاکستان کے کل بیراج کتنے ہیں
19
18
17
16

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads