BISE Peshawar Board Date Sheet 2024 9th Class

Google Ads1

BISE Peshawar Board Date Sheet 2024, 9th Class and 10th Class, SSC ANNUAL EXAMINATION 2024

It is hereby notified for general information of all concerned that SSC ANNUAL EXAMINATIONS, 2024 of the BISE Peshawar Board of Intermediate & Secondary Education, shall commence with effect from tuedsday, 18th April,2024 according to the schedule given below:-

peshawar-board-date-sheet-2024-9th-class

NOTE:(i) In abroad institutions, the papers will start in accordance with the synchronized time already notified.
(ii) The numeric field after the name of subject/paper represents the subject/paper code.
No Practical Examination will be conducted.
Exam time will be from 9:00 am to 12:00 noon and from 2:00 pm to 5:00 pm.
9th class examinations in all (KPK) Khyber Pakhtunkhwa board will start from 18th April 2024,
Date sheets of Bannu, Dera Ismail Khan, Kohat, Swat, Mardan and Abbottabad boards will also be published soon on FG Study here.
معزز طلبہ وطالبات
آداب:ایف جی اسٹڈی کی نمائندہ خصوصی مریم جہائزیب کے مطابق تعلیمی بورڈ پشاور کے میٹرک سال اول کے امتحانات 2024 اپریل کی 18تاریخ سے شروع ہونگے ۔
پشاور بورڈ ان امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے جو یہاں ایف جی اسٹڈی پر دستیاب ہے صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام امتحانی بورڈ کے امتحانات 18 اپریل سے شروع ہونگے ۔
بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، سوات،مردان اور ابیٹ آباد بورڈ کی ڈیٹ شیٹ بھی بہت جلد یہاں ایف جی اسٹڈی پر شائع ہوگی
اطلاع عام
وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک سال اول و دوئم(کلاس نہم ودہم) کے امتحانات کی تیاری کو زیادہ موثر اور بہتر انداز میں کرنے کے خواشمند ہیں۔
وہ حصہ معروضی کی تیاری ایف جی اسٹڈی کوئز پر مفت میں باآسانی کرسکتے ہیں۔
ایف جی اسٹڈی کوئز پر ماڈل پییرز، سابقہ پرچہ جات کے معروضی سوالات کو کوئز کی شکل میں تیار کررکھا ہے ۔
اس کے علاوہ ہر یونٹ/ باب کے معروضی سوالات پر مشتمل کوئز بھی دستیاب ہیں۔مندرجہ ذیل لنک پر یہ دونوں طرز کے کوئز مفت میں بھی دستیاب ہیں۔
کبھی کبھی زیادہ رش کی وجہ سے کوئز پیچ کو لوڈ ہونے میں آپ کو ایک دو منٹ انتطار کرنا پڑسکتا ہے ،جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں<

9th Class Chapter Wise MCQS Test Quiz>>

9th Class Past Papers mcqs Test Quiz>>

Google Ads

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*