Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Respected members,
Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Available Here. In this pages your can get Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu.
You can read and practice, Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu on Different Topic,
We make Online question bank with the help of experienced teachers and subject specialists.

FG Study / Quiz is also very useful website for online Quiz and Test sessions. Where FG STUDY Team Design and Develop large Database and Content Management System for the quizzes. We provide wide scale online quiz System for various educational and professional examination. If you are interested please visit our site FG Study Quiz

Remember That The FG STUDY Team Always provide unique and useful content for students. If you have any question or problem do not hesitate to contact us, we will be happy to reply, Thanks


سطح مرتفع پوٹھوہار کی سطح ہے
میدانی
پہاڑی
کٹی پھٹی
ڈھلوان

پاکستان میں سب سے زیادہ آبادی ہے-
پہاڑی علاقے میں
میدانی علاقے میں
ریگستانی علاقے میں
ساحلی علاقے میں

متحدہ چناب کس فصل کی وجہ سے مشہور ہے
چاول
مکئی
گنا
گندم

خشک سالی خطہ سطح سمندر سے بلند ہے
600 سے 1200 میٹر
500 سے 1200 میٹر
700 سے 1200 میٹر
800 سے 1200 میٹر

ساحل مکران میں زیادہ تر بارش ہوتی ہے
گرمیوں میں
سردیوں میں
گرمیوں اور سردیوں میں
گرمیوں اور بہار کے موسم میں

کوہ سلیمان کی بلند چوٹی تخت سلیمان کی بلندی ہے
3443 میٹر
3543 میٹر
3643 میٹر
3743 میٹر

سطح مرتفع بلوچستان میں بارش ہوتی ہے
کم
بہت کم
زیادہ
بہت زیادہ

درجہ حرارت کے اعتبار سے پاکستان کو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
دو
چار
چھ
آٹھ

پاکستان کو کون سا حصہ ریگستانی خصوصیات کا حامل ہے
شمال مشرقی حصہ
مشرقی پہاڑی حصہ
جنوب مشرقی حصہ
جنوب مغربی حصہ

پاکستان کا مشرقی اور جنوبی حصہ گھرا ہوا ہے ؟
ریگستانوں سے
پہاڑوں سے
دریائی پہاڑوں سے
ساحلی علاقوں سے

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads