Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کا دوسرا ریگستان کون سا ہے
تھر
چولستان
تھل
نارا

گلیشیرز کب پگھلتے ہیں؟
درجہ حرارت کم ہونے سے
درجہ حرارت بڑھنے سے
زیادہ بارش ہونے سے
زیادہ برف باری سے

دنیا کی خوبصورت وادیاں کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہیں
کوہ قراقرم
کوہ ہمالیہ
کوہ ہندوکش
کوہ سفید

ساحلی آب و ہوا کے لحاظ سے کون سے علاقے شامل ہیں
پنجاب اور سندھ کے
پنجاب اور بلوچستان کے
سندھ اور بلوچستان کے
سندھ اور خیبر پختوان خواہ کے

شمال و شمالی پہاڑی علاقے کے لوگوں کی سرگرمیاں زیادہ اہم ہیں
کھیتی باڑی
گھریلو دستکاری
معدنی وسائل
مزدوری

جنگلات جنگلی حیات کے لئے ہیں
مفید
غیر مفید
ضروری
بہت ضروری

آبادی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرا بڑا ملک کون سا ہے
چین
روس
جاپان
بھارت

سطح مرتفع پوٹھوہار کا اہم دریا کون سا ہے
دریائے حب
دریائے کا بل
دریائے گومل
دریائے سوان

سیم زیر زمین پانی کی وجہ سے جنم لیتا ہے
پانی کی کمی سے
پانی نہ ہونے سے
پانی کی زیادتی سے
الف ب اور ج تینوں

شاہراہ ریشم ملاتی ہے
پاکستان اور افغانستان کو
پاکستان اور بھارت کو
پاکستان اور چین کو
پاکستان اور ایران کو

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads