Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


دریائے حب اور دریائے لیاری کوہ کیرتھر سے بہتے ہیں-
کوہ ہمالیہ کی طرف
بحراوقیانوس کی طرف
بحرالکاہل کی طرف
بحیرہ عرب کی طرف

ہمالیہ کبیر کی اوسط بلندی کتنی ہے
3500 میٹر
4500 میٹر
5500 میٹر
6500 میٹر

کراچی پورٹ قاسم اور گوادر اہم بندرگاہیں ہیں
پاکستان کی
بنگلہ دیش کی
ایران کی
سعودی عرب کی

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے
ہرن
مارخور
بارہ سنگا
کالا ہرن

پاکستان کے شمال مغرب میں واقع ہے
کوہستان ہندوکش
کوہ سلیمان
کوہ قراقرم
کوہ کیرتھر

کس وجہ سے جنگلی حیات میں کمی ہورہی ہے؟
پانی میں اضافہ
جنگلات کی کثرت
غیر قانونی شکار
جنگلی پناہ گاہوں کی کثرت

نیم مرطوب پہاڑی علاقے شامل ہیں
کوہ ہمالیہ کے مغربی پہاڑی علاقے
کوہ ہمالیہ کے شمالی اور عقبی علاقے
کوہ ہمالیہ کے شمالی اور مغربی علاقے
کو ہمالیہ کے مشرقی اور شمالی علاقے

پاکستان کے میدان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
دو
تین
چار
پانچ

پاکستان میں شکاری پرندے پائے جاتے ہیں
باز، عقاب اور تیتر
عقاب، شکرا اور چکور
شکرا، چکور اور عقاب
باز، عقاب اور شکرا

سدا بہار جنگلات کن علاقوں میں پائے جاتے ہیں
شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں
پہاڑی دامنی علاقوں میں
صوبہ بلوچستان میں
میدانی علاقوں میں

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads