Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کا تیسرا بڑا ریگستان کون سا ہےاور کس صوبہ میں پایا جاتا ہے
چولستان سندھ میں
خاران صوبہ بلوچستان میں
خاران صوبہ خیبر پختوانخواہ میں
تھل صوبہ بلوچستان میں

پاکستان کے شمال مغربی علاقے گرے ہوئے ہیں
جنگلات میں
دریاؤں میں
پہاڑی سلسلوں میں
میدانی علاقوں میں

پاکستان کے جنوب میں کون سا سمندر واقع ہے؟
خلیج بنگال
بحیرہ عرب
خلیج فارس
بحیرہ قلزم

پاکستان کے شمال میں واقع ہے
روس
چین
ازبکستان
قازقستان

اکنامک سروے آف پاکستان 11-2010ء کے مطابق پاکستان کی آبادی ہے قریبا؟
15 کروڑ 61 لاکھ
16 کروڑ 82 لاکھ
17 کروڑ 71 لاکھ
18 کروڑ 49 لاکھ

معتدل آب و ہوا کے لئے کل رقبے کا کتنے فیصد جنگلات ہونا ضروری ہے
20 سے 25 فیصد
10 سے 25 فیصد
15 سے 25 فیصد
25 فیصد

انسانی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے
آب و ہوا کا
گردوغبار کا
معدنی وسائل کا
افرادی قوت کا

وسطی ایشیائی ممالک کس اعتبار سے دنیا بھر میں مشہور ہیں؟
پھلوں کی پیداوار
سبزیوں کی پیداوار
تیل اور گیس کی پیداوار
زرعی اجناس کی پیداوار

بحیرہ عرب حصہ ہے
بحر ہند کا
بحیرہ قلزم کا
خلیج فارس کا
خلیج بنگال کا

زیریں وادی سندھ کے ساحلی علاقون میں گرمی کی شدت کو کم کرتی ہیں
سرد ہوائیں
نسیم بری ہوائیں
نسیم بحری ہوائیں
ب اور ج

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads