Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 2

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


سطح مرتفع پوٹھوہار کی سطح زمین ہے
بہت خوبصورت
بہت زرخیز
بے حد کٹی پھٹی
معدنیات سے مالا مال

ڈیلٹا کا علاقہ کس وجہ سے مشہور ہے
ریگستان کی وجہ سے
زرخیزی کے باعث
دریائے سندھ کی وجہ سے
ڈیلٹائی علاقہ کی وجہ سے

تمام خلیجی ممالک مالا مال ہیں
گیس کی دولت سے
زرعی پیداوار سے
سونے کی دولت سے
تیل کی دولت سے

درہ خیبر ایک تاریخی گزرگاہ ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان
پاکستان اور چین کے درمیان
پاکستان اور روس کے درمیان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان

سندھ کے میدانی خطے کے بڑے مہشور شہر ہیں
حیدرآباد اور سکھر
کراچی اور سکھر
کراچی اور حیدرآباد
سکھر اور بدین

بلوچستان ایک خطہ ہے
سرد
گرم مرطوب
پہاڑی
خشک

ہمالیہ کبیر کی مشہور چوٹی کا نام ہے
ماؤنٹ ایورسٹ
کے.ٹو
نانگا پربت
کوہ سفید

سندھ میں صحرائی علاقے کو کس نام سے پکارا جاتا ہے
تھر اور نارا
نار اور ریگستان
تھر اور روہی
نارا اور چولستان

کوہستان نمک کے پہاڑی سلسلے کی اوسط بلندی ہے
500 میٹر
550 میٹر
600 میٹر
700 میٹر

موسم سرما کی برف باری پانی کے ذخائر کی دستیابی کا اہم ذریعہ ہے
سطح مرتفع پوٹھوہار میں
سطح مرتفع بلوچستان میں
شمال مغربی پہاڑی علاقہ مین
میدانی علاقہ میں

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads