Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu
پاکستان میں سطح مرتفع کتنے ہیں
دو
تین
چار
پانچ
درہ لواری ملاتا ہے
سوات اور پشاور کو
سوات اور چترال کو
چترال اور پشاور کو
پشاور اور ہنگو کو
شاہراہ ریشم کس درے سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے؟
درہ خنجراب
درہ خیبر
درہ ٹوچی
درہ گومل
پاکستان میں زیادہ تر بارشیں ہوتی ہیں
دسمبر جنوری میں
جون جولائی میں
جولائی اگست میں
ستمبر اکتوبر میں
سیہان کی پہاڑیاں صوبہ بلوچستان میں کہاں واقع ہیں
راس کوہ کے مغرب میں
راس کوہ کے مشرق میں
راس کوہ کے جنوب میں
راس کوہ کے شمال میں
سوات اور چترال کے پہاڑوں میں کون سا درہ ہے
درہ چترال
درہ خنجراب
درہ خیبر
درہ لواری
غیر ضروری اور ناخوشگوار آواز کہلاتی ہے
ناپسندیدہ آواز
سریلی آواز
شور
تینوں میں سے کوئی نہیں
کوہ قراقرم کی بلند ترین چوٹی کے.ٹو کی بلندی ہے ؟
8611 میٹر
6500 میٹر
9500 میٹر
5312 میٹر
ماحولیاتی آلودگی کی اقسام ہیں
2
3
4
5
پنجاب میں صحرائی علاقہ کو کس نام سے پکارا جاتا ہے
چولستان یاتھر
تھر یا روہی
روہی یا نارا
چولستان یا روہی
Continue Reading Go to Next Page