Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu
پاکستان میں واقع بڑے گلیشیئر کتنے ہیں
4
5
6
7
کوہ سلیمان کس دریا کے جنوب سے شمالا جنوبا شروع ہوکر پاکستان کے وسط تک جا پہچتا ہے؟
دریائے گومل
دریائے سندھ
دریائے حب
دریائے کرم
ماحول زندگی پر کیسا اثر ڈالتا ہے
خوشگوار اثر
اچھا اثر
بُرا اثر
گہرا اثر
گوڈون آسٹن کی بلند چوٹی کا نام ہے
کے. ٹو
کوہ قراقرم
کوہ ہمالیہ
کوہ ہندکش
جھیلیں کس کی وجہ سے وجود میں آتی ہیں
پہاڑوں کی وجہ سے
دریاؤں کی وجہ سے
سمندروں کی وجہ سے
گلیشیئر کی وجہ سے
زیریں وادی سندھ میں اوسط درجہ حرارت ہوتا ہے
32 سینٹی گریڈ
28 سینٹی گریڈ
26 سینٹی گریڈ
22 سینٹی گریڈ
سیوریج سسٹم کے ذریعے گھروں کا آلودہ پانی زیر زمین صاف پانی کو کیسے خراب کررہا ہے؟
زمین میں جذب نہ ہو کر
زمین میں جذب ہوکر
فضا کو آلودہ کرکے
فصلوںu200cکو تباہ کرکے
کوہ قراقرم کی اوسط بلندی کتنی ہے
6000 میٹر
6500 میٹر
7000 میٹر
7500 میٹر
پاکستان اور بھارت کے درمیان خراب تعلقات کی سب سے بڑی وجہ ہے-
ایٹمی ہتھیاروںu200cکا ڈر
دہشت گردی کا مسئلہ
مسئلہ کشمیر
پانی کا مسئلہ
پاکستان کے جنوبی علاقے میں کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟
ہمالیہ
کوہ قراقرم
کوہ کیرتھر
کوہ سفید
Continue Reading Go to Next Page

