
In this section of FG Study you can find previous exam papers. Here you can see previous Matriculation, Intermediate papers of various Boards of Education of Pakistan.
While Bachelors and Masters Level Examinations of various universities are also available.
Studying the exam papers of previous years is very useful for the students for effective preparation of the exam.
From which they can understand the examination procedure, syllabus, nature of questions. This helps the students to develop their strategy before the exam. And the pamphlet contains a lot of useful information, including the division of time (ie, which question to solve in time).
It has been observed many times that the questions included in the papers of previous years are re-included in the papers of next year. That is, you can make your own guess paper with the help of the previous year Past Papers.
جب کہ مختلف یونیورسٹیوں کے بیچلرز اور ماسٹرز لیول کے امتحانات کے سابق سوالیہ پرجہ جات بھی دستیاب ہیں
امتحان کی موثر تیاری کے لئے گذشتہ سالوں کے امتحانی پرچہ جات کا مطالعہ طلبہ وطالبات کے لئے نہایت مفید ہوتا ہے۔
جس سے وہ امتحانی طریقہ کار ، سلبیس ،سوالات کی نوعیت کو سمجھ سکتے ہیں۔ جس سے طلبہ کو امتحان سے پہلے اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔ اور پرچہ میں وقت کی تقسیم (یعنی کس سوال کو کنتے وقت میں حل کرنا ہے) سمیت بہت سے مفید معلومات ملتی ہیں۔
کئی دفعہ دیکھنے میں آیا ہے کہ گذشتہ سالوں کے پرچہ جات میں شامل سوالات آئندہ سال کے پرچہ جات میں دوبارہ شامل کردیئے جاتے ہیں۔ یعنی سابقہ پرچہ جات کو دیکھ کر آپ خود اپنے لئے گیس تیار کرسکتے ہیں