Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


متحدہ بھارت میں آرڈیننس فیکٹریوں کی تعداد تھی .
10
12
14
16

صدر جنرل محمد ایوب خاں نے صدارتی انتخاب کب کروایا
1963
1964
1965
1966

1962 کے دستور کے تحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا ؟
وفاقی جمہوری طرز حکومت
صدارتی طرز حکومت
وزارتی طرز حکومت
آمرانہطرز حکومت

اقوام متحدہ کی کوششوں سے 1965ء کی جنگ کب بند ہوئی؟
12 ستمبر 1965ء
15 ستمبر 1965ء
20 ستمبر 1965ء
23 ستمبر 1965ء

بھارت اور پاکستان میں تمام اثاثے تقسیم کئے گئے
54 فیصد اور 46 فیصد
64 فیصد اور 36 فیصد
60 فیصد اور 40 فیصد
74 فیصد اور 26 فیصد

پہلی آئین ساز اسمبلی کے سپیکر کا نام کیا تھا
چوہدری رحمت علی
مولوی تمیز الدین
لیاقت علی خان
مولانا ظفر علی خاں

1956 کے آئین میں دفعات تھیں
204 دفعات
214 دفعات
224 دفعات
234 دفعات

قرار داد مقاصد کو آئین کا حصہ بنا دیا گیا
1973 کے آئین میں
1962 کے آئین میں
1956 کے آئین میں
1935 کے آئین میں

ہزاروں کی تعداد میں مشرقی پاکستانیوں نے ہجرت شروع کر دی
مغربی پاکستان کی طرف
نیپال کی طرف
مالدیپ کی طرف
سری لنکا کی طرف

ستمبر 1965 کی اصل وجہ کیا تھی
پانی کا مسئلہ
اقتصادی مسئلہ
کشمیر کا مسئلہ
ریاست جونا گڑھ کا مسئلہ

Continue Reading Go to Next Page