Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


بھارت نے سرحدوں کی حفاظت کا بہانہ بنا کر کن کو مشرقی پاکستان میں داخل کیا
مکتی باہنی
مجاہدین
فوجی نوجوان
گوریلا فورسز

1962 کے آئین میں پاکستان کی قومی زبانیں قرار دی گئیں
اُردو اور بنگالی
اُردور اور پنجابئ
اُردو اور پشتو
اُردو اور سرائیکی

جنرل یحیٰی خاں کا دور حکومت پاکستان کی دستوری تاریخ میں تھا
بہت طویل دور
بڑا مختصر دور
سنہری دور
بھیانک دور

جنرل ایوب خاں کی آمرانہ حکومت کے خلاف زبردست تحریک چلائی
بیور کریٹس نے
سیاستدانوں نے
نوجوانوں نے
عوام نے

ہندوستان مکمل طور پر حمایت کر رہا تھا
پیپلز پارٹی کی
مسلم لیگ کی
جماعت اسلامی کی
عوامی لیگ کی

قیام پاکستان کے وقت ہندوستان کے وائسرائے تھے
لارد ماؤنٹ بیٹن
سرجان سائمن
گلکرسٹ مائیکل
چارلس

قرار داد مقاصد کی منظوری کے بعد دستور سازی کی راہ میں دور ہو گئیں
حائل دشواریاں
حائل مصائب
حائل تکلیفیں
حائل رکاوٹیں

صدر جنرل ایوب خاں نے ملک کے لئے نیا آئین بنانے کے لئے قائم کیا ؟
صدارتی کمیشن
وفاقی کمیشن
وزارتی کمیشن
دستوری کمیشن

سوات دیر اور چترال کی رایاستوں کو ملا کر تشکیل دیا گیا-
دیر ڈویژن
سوات ڈویژن
چترال ڈویژن
مالا کنڈ ڈویژن

لاہور کے محاذ پر سکواڈرن لیڈ محمد محمود عالم (ایم.ایم.عالم) نے بھارت کے کتنے طیارے گرا کر عالمی ریکارد قائم کیا
پانچ
چھ
سات
آٹھ

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads