Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


صدر پاکستان جنرل محمد یحیٰی خان نے 1970 کے انتخابات کرانے کے لئے ایک آئینی ڈھانچے لگیل فریم ورک آرڈر کا اعلان کیا جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں کی کل تعداد تھی
310
313
316
320

1962 کا آئین کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا
8
10
12
14

صدر ایوب خاں نے کب بنیادی جمہوریتوں کا نیا نظام متعارف کرایا
1956
1957
1958
1959

مجیب الرحمان نے کب بغاوت کا اعلان کیا
23 مارچ 1971
30 مارچ 1971
23 اپریل 1971
30 اپریل 1971

فوجی اثاثوں کو کس تناسب سے بھارت اور پاکستان میں تقسیم کرنا طے ہوا؟
54 فی صد اور 46 فی صد
60 فی صد اور 40 فی صد
64 فی صد اور 36 فی صد
70 فی صد اور 30 فی صد

مسلم فیملی لازآرڈی نینس 1961ء کی کس نے مخالفت کی اور اسے اسلام کے خلاف قراردیا؟
سیاستدانوں نے
علماء کے ایک گروہ نے
سماجی کارکنوں نے
کابینہ کے ارکان نے

1970 کے عام انتخابات میں مغربی پاکستان سے پیپلز پارٹی نے کتنی نشستیں حاصل کیں
88
98
108

بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی کل تعداد کتنی ہے ؟
60 ہزار
70 ہزار
80 ہزار
90 ہزار

پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کتنے ارکان پر مشتمل تھی.
49
59
69
79

1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی بحریہ نے بھارت کا کون سا بحری اڈا تباہ کیا
سری نگر کا
کاٹھیاواڑ کا
بمبئی کا
بنگال کا

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads