Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


دستوری کمیشن کا سربراہ کون تھا
جسٹس وجہیہ الدین
جستس شہاب الدین
مولوی تمیز الدین
خلیق الزماں

دریاؤں‌ کے قدرتی بہاؤ پر اثر ڈالا-
حکومت برطانیہ نے
بھارتی حکومت نے
وائسرائے ہند نے
برصغیر کی تقسیم نے

قائد اعظم نے پاکستان کی شمال مغربی سرحدوں کے محافظ کس کو قرار دیا؟
افواج پاکستان
بلوچیوں کو
قبائلی عوام کو
کشمیریوں کو

انگریزوں کے دور حکومت میں‌ بھارت میں ریاستوں کی تعداد تھی
535
635
735
835

لیاقت علی خاں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی
1923
1924
1925
1926

وحدت پاکستان قائم رہی
1965
1968
1970
1972

آئین ساز اسمبلی نے کب قائداعطم کو صدر منتخب کیا
11 اگست 1947
12 اگست 1947
13 اگست 1947
14 اگست 1947

لیاقت علی خاں پاکستان کے پہلے وزیراعظم کب بنے؟
13 اگست 1947ء
14 اگست 1947ء
15 اگست 1947ء
16 اگست 1947ء

کسی بھی ملک کا نظام چلانے کے لئے ضرورت ہوتی ہے
قوانین کی
دولت کی
تجارت کی
ذرائع کی

پاکستان کی تاریخ میں سب سے پہلے سول مارشل لا ء ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا
سردار سکندر حیات
ذوالفقار علی بھٹو
فاروق لغاری
غلام اسحاق خاں

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads