Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


جنرل آغا محمد یحیٰی خاں نے حکومت سنبھالی.
25 مارچ 1969
25 مارچ 1968
25 مارچ 1967
25 مارچ 1966

1970 کے عام انتخابات میں مشرقی پاکستان سے عوامی لیگ نے قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کیں
160
163
165
167

دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا زمینی حملہ کس محاذ پر کیا گیا
واہگہ کے محاذ پر
سیالکوٹ کے محاذ پر
چونڈہ کے محاذ پر
قصور کے محاذ پر

ہندوستان کی تقسیم کا اعلان کیا گیا
3 جون 1947
3 جولائی 1947
3 اگست 1947

بھارت نے 1971 میں اپنا کون سا طیارہ اغوا کر کے لاہور پہنچا دیا
جمبوجٹ
گنگا
کرشنا
ان میں سے کوئی نہیں

مشرقی پاکستان میں سکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی اکثریت تھی
بنگالیوں کی
مسلمانوں کی
ہندوؤں کی
انگریزوں کی

1956 کے دستور کے مطابق ملک کی قومی زبانیں ہوں گی.
اُردو اور سندھی
اُردو، بلوچی اور پنجابی
اُردو اور پنجابی
اُردو اور بنگالی
Google Ads