Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


تیسرا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا
1950-55
1955-60
1960-65
1965-70

لیاقت علی خان کب پیدا ہوئے
1866
1876
1886
1896

عوامی لیگ کے سربراہ کا کیا نام تھا؟
نورالامین
تری دیورائے
شیخ مجیب الرحمٰن
ذوالفقار علی بھٹو

ایوب خاں کی مارشل لا حکومت میں وزیر خزانہ تھا
محمد علی بوگرہ
ایئر مارشل اصغر خاں
محمد شعیب
ذوالفقار علی بھٹو

صدر ایوب خاں نے زرعی اصلاحات کب نافذ کیں
1955
1957
1959
1961

1971 میں پاکستانی فوجی بھارت کی قید میں چلے گئے
60 ہزار
70 ہزار
80 ہزار
90 ہزار

لیاقت علی خاں کے دور میں کب بھارتی فوجیں پاکستانی سرحد پر جمع ہوئیں؟
1948ءu200c کے وسط میں
1949ء کے شروع میں
1950ءu200c کے آخر میں
1951ء کے وسط میں

زرعی اصلاحات کے کمیشن کے سربراہ کا نام تھا
اختر حسین
یحیٰی خاں
مجیب الرحمان
غلا محمد

شیخ مجیب الرحمان نے کب اپنے گھر پھر بنگلہ دیش کا پرچم لہرادیا
13 مارچ 1971
20 مارچ 1971
23 مارچ 1971
27 مارچ 1971

تناسب کے لحاظ سے ریزرو بینک میں جمع رپے سے پاکستان کا حصہ بنتا تھا
650 ملین
750 ملین
850 ملین
950 ملین

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads