Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کے پہلے عام انتخابات ہوئے
1970
1971
1972
1973

قائداعظم نے گورنر جنرل کے عہدے کا حلف کس جسٹس کے سامنے اٹھایا؟
جسٹس دین محمد
جسٹس ابو صالح محمد اکرم
جسٹس محمد منیر
چیف جسٹس سرعبدالرشید

1962ء کے آئین میں قومی زبان قرار دیا گیا-
پنجابی اور پشتو
بنگالی اور سندھی
بنگالی اور اردو
اردو اور بلوچی

صدر ایوب خاں نے مسلم فیملی لا ء آرڈی نینس نافذ کیا
1959
1960
1961
1962

1956ء کا آئین کس نے منسوخ کیا؟
سکندر مرزا نے
جنرل ایوب خاں نے
جنرل یحیٰی خاں نے
ذوالفقار علی بھٹو نے

اقوام متحدہ کی کوششوں سے پاک بھارت جنگ کب بندہوئی .
13u200cستمبرu200c1965
23u200cستمبرu200c1965
27u200cستمبرu200c1965
30 ستمبر 1965

مغربی پاکستان کے پہلے وزیر اعلیٰ کا نام کیا تھا
ڈاکٹر خاں صاحب
مولوی تمیز الدین
مجیب الرحمان
خواجہ ناظم الدین

صدر جنرل ایوب خاں نے کتنے سال حکومت کی
8 سال
9 سال
10 سال
11 سال

1956 کے آئین کو تیار کیا گیاتھا
غیر تحریری شکل میں
تحریری شکل میں
فنی طور پر
سیاسی سطح پر

اشتمال اراضی کے ذریعے زمین یکجا کی گئی-
قریبا 70 لاکھ ایکڑ
قریبا 80 لاکھ ایکڑ
قریبا 90 لاکھ ایکڑ
قریبا 95 لاکھ ایکڑ

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads