Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


مارشل لا کی آمد کا ایک سبب تھا
صوبائی تعصبات
قومی تعصبات
علاقائی تعصبات
لسانی تعصبات

قیام پاکستان کے وقت تقریباً کتنے مسلمان ہجرت کر کے آئے
ایک کروڑ
ایک کروڑ دس لاکھ
ایک کروڑ 15 لاکھ
ایک کروڑ پچیس لاکھ

جنرل محمد یحیٰی خان نے کب حکومت سنبھالی ؟
مارچ 1969
اپریل 1970
دسمبر 1971
جون 1972

سندھ طاس معاہدے کے تحت کون سے تین دریا پاکستان کے حصے میں آئے
راوی، سندھ اور جہلم
سندھ ، بیاس اور چناب
بیاس ، چناب اور راوی
سندھ ، جہلم اور چناب

ہندوستان کی حکومت نے مہاجرین کی مدد کا بہانہ بنا کر حملہ کر دیا
آزاد جموں کشمیر پر
مغربی پاکستان پر
مشرقی پاکستان پر
کراچی پر

بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی تعداد تھی
60 ہزار
70 ہزار
80 ہزار
90 ہزار

1956 کا آئین منسوخ کیا
جنرل ضیا الحق
جنرل یحیٰی خاں
جنرل ٹکا خاں
جنرل ایوب خاں

قائداعظم کو کون سا موذی مرض لاحق تھا
کینسر
فالج
ٹی بی
الف اور ب دونوں

1962 کا آئین کب نافذ ہوا.
8 مئی 1962
23 مئی 1962
8 جون 1962
23 جون 1962

1970 کے عام انتخابات میں بلوچستان میں کس کی پارٹی کامیاب ہوئی .
مجیب الرحمان کی
ذوالفقار علی بھٹو کی
جمعیت العلمائے اسلام کی
ولی خاں کی

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads