Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


کسی پسماندہ معیشت کا ترقی یافتہ معیثت کی طرف گامزن ہونا کہلاتا ہے-
پسماندگی
روزگار
معاشی ترقی
توازن ادائیگی

دوسرے پانچ سالہ منصوبہ میں قومی آمدنی میں کتنے فیصد اضافہ ہوا.
30 فیصد
25 فیصد
20 فیصد
15 فیصد

اسلحہ فیکٹری کا آغاز کس کے دور میں ہوا
گورنر جنرل محمد علی
گورنر جنرل قائداعظم
جنرل ایوب خاں
جنرل یحیٰی خان

اُردو اور بنگالی کو سرکاری زبان تسلیم کیا گیا
1947
1952
1956
1959

قرارداد مقاصد میں وضاحت کر دی گئی کہ پاکستان کا نظام ہو گا
صدارتی نظام
وفاقی جمہوری نظام
بادشاہت
آمریت

قرارداد مقاصد میں اس بات کی وضاحت کی گئی تھی کہ اقتدار اللہ کی امانت ہے
حکمرانوں کے پاس
انتظامیہ کے پاس
عوام کے پاس
مسلمانوں کے پاس

1956 کا آئین کتنی دیر نافذ العمل رہا ؟
2 سال 3 ماہ
2 سال 6 ماہ
2 سال 7 ماہ
2 سال 1 ماہ

مشرقی پاکستان کی کل آبادی تھی
46 فیصد
56 فیصد
66 فیصد
76 فیصد

لیاقت علی خاں نے کب امریکہ کا دورہ کیا
1949
1950
1951
1952

لیگل فریم ورک آرڈر کا اعلان ہوا
1968
1669
1970
1971

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads