Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


تین ہزار سے پانچ لاکھ آبادی والے شہر میں کیا قائم کیا گیا؟
ٹاؤن کمیٹی
میونسپل کارپوریشن
میونسپل کمیٹی
کنٹونمنٹ بورڈ

1970 کے عام انتخابات میں مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی
ایم. ایم اے
مسلم لیگ
پیپلز پارٹی
اسلامی جمہوری اتحاد

قائداعظم نے کب وفات پائی
11 ستمبر 1948
12 ستمبر 1948
25 ستمبر 1948
21 ستمبر 1948

حالات پر قابو پانے کے لئے مشرقی پاکستان کا گورنر مقرر کیا گیا
جنرل ٹکا خاں
جنرل نیازی
جنرل فرمان علی
جنرل سکندر راؤ

اقوام متحدہ کی کوششوں سے 1865 کی جنگ کب بند ہوئی ؟
12 ستمبر 1965
15 ستمبر 1965
20 ستمبر 1965
23 ستمبر 1965

متحدہ برصغیر کے ریزوربینک میں کتنے روپے جمع تھے
چار بلین
پانچ بلین
چھ بلین
سات بلین

بانڈوری کمیشن کا سربراہ تھا
لارڈویول
سرریڈ کلف
لارڈ ماؤنٹ بیٹن
سرسائمن

بنگلہ دیش کب دنیا کے نقشے پر قائم ہوا
13 دسمبر 1971
14 دسمبر 1971
15 دسمبر 1971
16 دسمبر 1971

1956 کا آئین نافذ رہا
دو سال پانچ ماہ
دو سال سات ماہ
دو سال نو ماہ
دو سال گیارہ ماہ

سٹیل مل کا قیام عمل میں آیا
قائداعظم کے دور میں
یحیٰی خاں کے دور یں
ایوب خاں کے دور میں
ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads