Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 3

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون تھے
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
قائداعظم
مولوی تمیز الدین

دیر، سوات اور چترال کی ریاستوں کا الگ وجود کب ختم ہوا
1949
1959
1969
1979

لیاقت علی خاں کو کب شہید کیا گیا
14 اکتوبر 1951
15 اکتوبر 1951
16 اکتوبر 1951
17 اکتوبر 1951

مغربی پاکستان کے پہلے گورنر کا نام کیا تھا
خواجہ ناظم الدین
ڈاکٹر خان صاحب
ایوب خان
نواب مشتاق احمد گورمانی

1962ء کے آئین میں کس کے لیے مسلمان ہونا ضروری قرار دیا گیا؟
گورنر کے لیے
وزیر اعلیٰ کے لیے
چیف جسٹس کے لیے
صدر مملکت کے لیے

شیخ مجیب الرحمٰن نے اعلان بغاوت کیا-
23 مارچ 1971ء کو
22 فروری 1971ء کو
24 اپریل 1971ء کو
16 دسمبر 1971ء کو

قائداعظم نے کتنا عرصہ گورنر جنرل کی حیثیت سے کام کیا
11 ماہ
12 ماہ
13 ماہ
14 ماہ

1956 کا آئین منسوخ ہوا
اگست 1958
ستمبر 1958
اکتوبر 1958
نومبر 1958

قیام پاکستان کے بعد کتنے سالوں تک عام انتخابات نہ کرائے گئے
7 سالوں تک
9 سالوں تک
11 سالوں تک
13 سالوں تک

پہلا آئین ملک میں کب نافذ ہوا
13 مارچ 1956
23 مارچ 1956
13 اپریل 1956
23 اپریل 1956

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads