Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu
قرار داد مقاصد کو آئین کا حصہ بنا دیا گیا
1973 کے آئین میں
1962 کے آئین میں
1956 کے آئین میں
1935 کے آئین میں
بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی تعداد تھی
60 ہزار
70 ہزار
80 ہزار
90 ہزار
صدر ایوب خاں نے زرعی اصلاحات کب نافذ کیں
1955
1957
1959
1961
قائداعظم نے گورنر جنرل کے عہدے کا حلف کس جسٹس کے سامنے اٹھایا؟
جسٹس دین محمد
جسٹس ابو صالح محمد اکرم
جسٹس محمد منیر
چیف جسٹس سرعبدالرشید
پاکستان کے پہلے عام انتخابات ہوئے
1970
1971
1972
1973
لیگل فریم ورک آرڈر کا اعلان ہوا
1968
1669
1970
1971
جنرل آغا محمد یحیٰی خاں نے حکومت سنبھالی.
25 مارچ 1969
25 مارچ 1968
25 مارچ 1967
25 مارچ 1966
کس فوجی جنرل نے فوجی کاروائی کرنے سے انکار کر دیا
جنرل ٹکا خاں
جنرل پرویز مشرف
جنرل یعقوب علی خاں
جنرل مقبول حسین
لاہور کے محاذ پر سکواڈرن لیڈ محمد محمود عالم (ایم.ایم.عالم) نے بھارت کے کتنے طیارے گرا کر عالمی ریکارد قائم کیا
پانچ
چھ
سات
آٹھ
کمیشن نے اپنی سفارشات صدر کو پیش کیں
1959 میں
1960 میں
1961 میں
1962 میں
Continue Reading Go to Next Page