Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


شیخ مجیب الرحمٰن نے اعلان بغاوت کیا-
23 مارچ 1971ء کو
22 فروری 1971ء کو
24 اپریل 1971ء کو
16 دسمبر 1971ء کو

قیام پاکستان کے وقت ہندوستان کے وائسرائے تھے
لارد ماؤنٹ بیٹن
سرجان سائمن
گلکرسٹ مائیکل
چارلس

بنیادی جمہورتیوں کا نظام کتنے مراحل پر مشتمل تھا
تین
پانچ
سات
نو

قیام پاکستان کے دوران حصے میں آنے والی رقم سے بھارت نے پاکستان کو کتنی رقم ادا کی ؟
500 ملین
600 ملین
700 ملین
750 ملین

مارشل لا کی آمد کا ایک سبب تھا
صوبائی تعصبات
قومی تعصبات
علاقائی تعصبات
لسانی تعصبات

چھے نکاتی فارمولا کس نے پیش کیا؟
مجیب الرحمٰن
ذوالفقار علی بھٹو
بھاشانی
یحیٰی خاں

بھارت نے سرحدوں کی حفاظت کا بہانہ بنا کر کن کو مشرقی پاکستان میں داخل کیا
مکتی باہنی
مجاہدین
فوجی نوجوان
گوریلا فورسز

مجیب الرحمان نے کتنے نکاتی فارمولا پیش کیا
پانچ نکاتی
چھ نکاتی
سات نکاتی
آٹھ نکاتی

1970 کے عام انتخابات میں مشرقی پاکستان سے عوامی لیگ نے قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کیں
160
163
165
167

صدر جنرل ایوب خاں نے کتنے سال حکومت کی
8 سال
9 سال
10 سال
11 سال

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads