Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا زمینی حملہ کس محاذ پر کیا گیا
واہگہ کے محاذ پر
سیالکوٹ کے محاذ پر
چونڈہ کے محاذ پر
قصور کے محاذ پر

قرارداد مقاصد میں اس بات کی وضاحت کی گئی تھی کہ اقتدار اللہ کی امانت ہے
حکمرانوں کے پاس
انتظامیہ کے پاس
عوام کے پاس
مسلمانوں کے پاس

1956 کا آئین منسوخ ہوا
اگست 1958
ستمبر 1958
اکتوبر 1958
نومبر 1958

1956 کے آئین میں دفعات تھیں
204 دفعات
214 دفعات
224 دفعات
234 دفعات

بھارت اور پاکستان میں تمام اثاثے تقسیم کئے گئے
54 فیصد اور 46 فیصد
64 فیصد اور 36 فیصد
60 فیصد اور 40 فیصد
74 فیصد اور 26 فیصد

تیسرا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا
1950-55
1955-60
1960-65
1965-70

پہلا آئین ملک میں کب نافذ ہوا
13 مارچ 1956
23 مارچ 1956
13 اپریل 1956
23 اپریل 1956
Google Ads