Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


صدر جنرل محمد ایوب خاں نے صدارتی انتخاب کب کروایا
1963
1964
1965
1966

1970 کے عام انتخابات میں مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی
ایم. ایم اے
مسلم لیگ
پیپلز پارٹی
اسلامی جمہوری اتحاد

1956 کے دستور کے مطابق ملک کی قومی زبانیں ہوں گی.
اُردو اور سندھی
اُردو، بلوچی اور پنجابی
اُردو اور پنجابی
اُردو اور بنگالی

1962 کے آئین کو کس نے ختم کیا
جنرل سکندر مرزا نے
جنرل ضیا الحق نے
جنرل یحیٰی خاں نے
جنرل پرویز مشرف نے

دریاؤں‌ کے قدرتی بہاؤ پر اثر ڈالا-
حکومت برطانیہ نے
بھارتی حکومت نے
وائسرائے ہند نے
برصغیر کی تقسیم نے

قیام پاکستان کے بعد کشمیری عوام نے شروع کر دی
بغاوت
جنگ آزادی
ہجرت
فسادات

پاکستان اور بھارت کے درمیان “سندھ طاس” کا معاہدہ کس کی مدد سے ہوا؟
تولیتی کونسل
سلامتی کونسل
عالمی عدالت
عالمی بینک

1962 کے آئین کی رو سے تمام اختیارات تھے
وزیراعظم کے پاس
چیف آف آرمی کے پاس
صدر کے پاس
گورنر کے پاس

حکومت برطانیہ نے کب انڈین ریاستوں سے اپنا کنٹرول اٹھانے کا اعلان کیا
20 فروری 1947
25 فروری 1947
20 جنوری 1947
25 جنوری 1947

لیاقت علی خاں نے کب امریکہ کا دورہ کیا
1949
1950
1951
1952

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads