Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


1962ء کے آئین میں کس کے لیے مسلمان ہونا ضروری قرار دیا گیا؟
گورنر کے لیے
وزیر اعلیٰ کے لیے
چیف جسٹس کے لیے
صدر مملکت کے لیے

عوامی لیگ کے سربراہ کا کیا نام تھا؟
نورالامین
تری دیورائے
شیخ مجیب الرحمٰن
ذوالفقار علی بھٹو

وحدت پاکستان قائم رہی
1965
1968
1970
1972

آئین ساز اسمبلی نے کب قائداعطم کو صدر منتخب کیا
11 اگست 1947
12 اگست 1947
13 اگست 1947
14 اگست 1947

اقوام متحدہ کی کوششوں سے 1965ء کی جنگ کب بند ہوئی؟
12 ستمبر 1965ء
15 ستمبر 1965ء
20 ستمبر 1965ء
23 ستمبر 1965ء

قائداعظم نے کب وفات پائی
11 ستمبر 1948
12 ستمبر 1948
25 ستمبر 1948
21 ستمبر 1948

اقوام متحدہ کی کوششوں سے پاک بھارت جنگ کب بندہوئی .
13u200cستمبرu200c1965
23u200cستمبرu200c1965
27u200cستمبرu200c1965
30 ستمبر 1965

لیاقت علی خاں کو کب شہید کیا گیا
14 اکتوبر 1951
15 اکتوبر 1951
16 اکتوبر 1951
17 اکتوبر 1951

لیاقت علی خاں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی
1923
1924
1925
1926

قرار داد مقاصد کی منظوری کے بعد دستور سازی کی راہ میں دور ہو گئیں
حائل دشواریاں
حائل مصائب
حائل تکلیفیں
حائل رکاوٹیں

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads