Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


ستمبر 1965 کی اصل وجہ کیا تھی
پانی کا مسئلہ
اقتصادی مسئلہ
کشمیر کا مسئلہ
ریاست جونا گڑھ کا مسئلہ

صدر ایوب خاں نے مسلم فیملی لا ء آرڈی نینس نافذ کیا
1959
1960
1961
1962

صدر ایوب خاں نے کب بنیادی جمہوریتوں کا نیا نظام متعارف کرایا
1956
1957
1958
1959

قیام پاکستان کے بعد کتنے سالوں تک عام انتخابات نہ کرائے گئے
7 سالوں تک
9 سالوں تک
11 سالوں تک
13 سالوں تک

1962 کا آئین کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا
8
10
12
14

1970 کے عام انتخابات میں بلوچستان میں کس کی پارٹی کامیاب ہوئی .
مجیب الرحمان کی
ذوالفقار علی بھٹو کی
جمعیت العلمائے اسلام کی
ولی خاں کی

1956 کے آئین کو تیار کیا گیاتھا
غیر تحریری شکل میں
تحریری شکل میں
فنی طور پر
سیاسی سطح پر

قائداعظم نے کتنا عرصہ گورنر جنرل کی حیثیت سے کام کیا
11 ماہ
12 ماہ
13 ماہ
14 ماہ

اسلحہ فیکٹری کا آغاز کس کے دور میں ہوا
گورنر جنرل محمد علی
گورنر جنرل قائداعظم
جنرل ایوب خاں
جنرل یحیٰی خان

بھارت نے کب مغربی پنجاب کو آنے والے پانی کا راستہ روک لیا
1928
1938
1948
1958

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads