Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


دستوری کمیشن کا سربراہ کون تھا
جسٹس وجہیہ الدین
جستس شہاب الدین
مولوی تمیز الدین
خلیق الزماں

فوجی اثاثوں کو کس تناسب سے بھارت اور پاکستان میں تقسیم کرنا طے ہوا؟
54 فی صد اور 46 فی صد
60 فی صد اور 40 فی صد
64 فی صد اور 36 فی صد
70 فی صد اور 30 فی صد

1956 کا آئین کتنی دیر نافذ العمل رہا ؟
2 سال 3 ماہ
2 سال 6 ماہ
2 سال 7 ماہ
2 سال 1 ماہ

1956ء کا آئین کس نے منسوخ کیا؟
سکندر مرزا نے
جنرل ایوب خاں نے
جنرل یحیٰی خاں نے
ذوالفقار علی بھٹو نے

قیام پاکستان کے وقت تقریباً کتنے مسلمان ہجرت کر کے آئے
ایک کروڑ
ایک کروڑ دس لاکھ
ایک کروڑ 15 لاکھ
ایک کروڑ پچیس لاکھ

مشرقی پاکستان کی کل آبادی تھی
46 فیصد
56 فیصد
66 فیصد
76 فیصد

شیخ مجیب الرحمان نے کب اپنے گھر پھر بنگلہ دیش کا پرچم لہرادیا
13 مارچ 1971
20 مارچ 1971
23 مارچ 1971
27 مارچ 1971

مغربی پاکستان کے پہلے وزیر اعلیٰ کا نام کیا تھا
ڈاکٹر خاں صاحب
مولوی تمیز الدین
مجیب الرحمان
خواجہ ناظم الدین

1962 کے آئین میں پاکستان کی قومی زبانیں قرار دی گئیں
اُردو اور بنگالی
اُردور اور پنجابئ
اُردو اور پشتو
اُردو اور سرائیکی

ہندوستان کی تقسیم کا اعلان کیا گیا
3 جون 1947
3 جولائی 1947
3 اگست 1947

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads