Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کے آئین سازی میں تاخیر کا سبب تھا
جغرافیائی حالات
ملکی حالات
قومی حالات
موسمی حالات

تیسرے پانچ سالہ منصوبہ پر کتنی رقم مختص کی گئی
40 ارب
45 ارب
50 ارب
52 ارب

تناسب کے لحاظ سے ریزرو بینک میں جمع رپے سے پاکستان کا حصہ بنتا تھا
650 ملین
750 ملین
850 ملین
950 ملین

ایوب خاں کی مارشل لا حکومت میں وزیر خزانہ تھا
محمد علی بوگرہ
ایئر مارشل اصغر خاں
محمد شعیب
ذوالفقار علی بھٹو

حالات پر قابو پانے کے لئے مشرقی پاکستان کا گورنر مقرر کیا گیا
جنرل ٹکا خاں
جنرل نیازی
جنرل فرمان علی
جنرل سکندر راؤ

اُردو اور بنگالی کو سرکاری زبان تسلیم کیا گیا
1947
1952
1956
1959

اشتمال اراضی کے ذریعے زمین یکجا کی گئی-
قریبا 70 لاکھ ایکڑ
قریبا 80 لاکھ ایکڑ
قریبا 90 لاکھ ایکڑ
قریبا 95 لاکھ ایکڑ

1956 کا آئین نافذ رہا
دو سال پانچ ماہ
دو سال سات ماہ
دو سال نو ماہ
دو سال گیارہ ماہ

1956 کے آئین میں پاکستان کو قرار دیا گیا
کیمونسٹ ریاست
جمہوری ریاست
وفاقی ریاست
صدارتی ریاست

مشرقی پاکستان میں سکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی اکثریت تھی
بنگالیوں کی
مسلمانوں کی
ہندوؤں کی
انگریزوں کی

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads