Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


1971 میں پاکستانی فوجی بھارت کی قید میں چلے گئے
60 ہزار
70 ہزار
80 ہزار
90 ہزار

دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا دورانیہ ہے
1950-1955ء
1960-1955ء
1965-1960
1970-1965ء

انگریزوں کے دور حکومت میں‌ بھارت میں ریاستوں کی تعداد تھی
535
635
735
835

ہزاروں کی تعداد میں مشرقی پاکستانیوں نے ہجرت شروع کر دی
مغربی پاکستان کی طرف
نیپال کی طرف
مالدیپ کی طرف
سری لنکا کی طرف

1962ء کے آئین میں قومی زبان قرار دیا گیا-
پنجابی اور پشتو
بنگالی اور سندھی
بنگالی اور اردو
اردو اور بلوچی

قائداعظم کو کون سا موذی مرض لاحق تھا
کینسر
فالج
ٹی بی
الف اور ب دونوں

تین ہزار سے پانچ لاکھ آبادی والے شہر میں کیا قائم کیا گیا؟
ٹاؤن کمیٹی
میونسپل کارپوریشن
میونسپل کمیٹی
کنٹونمنٹ بورڈ

مجیب الرحمان نے کب بغاوت کا اعلان کیا
23 مارچ 1971
30 مارچ 1971
23 اپریل 1971
30 اپریل 1971

جنرل محمد یحیٰی خان نے کب حکومت سنبھالی ؟
مارچ 1969
اپریل 1970
دسمبر 1971
جون 1972

ہندوستان کی حکومت نے مہاجرین کی مدد کا بہانہ بنا کر حملہ کر دیا
آزاد جموں کشمیر پر
مغربی پاکستان پر
مشرقی پاکستان پر
کراچی پر

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads