Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


1956 کے آئین میں صدر کو اختیارات تھے
بہت زیادہ
برائے نام
متوازی
کم

قائد اعظم نے پاکستان کی شمال مغربی سرحدوں کے محافظ کس کو قرار دیا؟
افواج پاکستان
بلوچیوں کو
قبائلی عوام کو
کشمیریوں کو

قیام پاکستان کے بعد کس زبان کو قومی زبان قرار دیا گیا
بنگالی
پنجابی
انگریزی
اُردو

جنرل یحیٰی خاں کا دور حکومت پاکستان کی دستوری تاریخ میں تھا
بہت طویل دور
بڑا مختصر دور
سنہری دور
بھیانک دور

مسلم فیملی لازآرڈی نینس 1961ء کی کس نے مخالفت کی اور اسے اسلام کے خلاف قراردیا؟
سیاستدانوں نے
علماء کے ایک گروہ نے
سماجی کارکنوں نے
کابینہ کے ارکان نے

قرارداد مقاصد میں وضاحت کر دی گئی کہ پاکستان کا نظام ہو گا
صدارتی نظام
وفاقی جمہوری نظام
بادشاہت
آمریت

سوات دیر اور چترال کی رایاستوں کو ملا کر تشکیل دیا گیا-
دیر ڈویژن
سوات ڈویژن
چترال ڈویژن
مالا کنڈ ڈویژن

صدر جنرل ایوب خاں نے ملک کے لئے نیا آئین بنانے کے لئے قائم کیا ؟
صدارتی کمیشن
وفاقی کمیشن
وزارتی کمیشن
دستوری کمیشن

کسی بھی ملک کا نظام چلانے کے لئے ضرورت ہوتی ہے
قوانین کی
دولت کی
تجارت کی
ذرائع کی

پہلی آئین ساز اسمبلی کے سپیکر کا نام کیا تھا
چوہدری رحمت علی
مولوی تمیز الدین
لیاقت علی خان
مولانا ظفر علی خاں

Continue Reading Go to Next Page