Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 4

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


لیاقت علی خاں پاکستان کے پہلے وزیراعظم کب بنے؟
13 اگست 1947ء
14 اگست 1947ء
15 اگست 1947ء
16 اگست 1947ء

بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی کل تعداد کتنی ہے ؟
60 ہزار
70 ہزار
80 ہزار
90 ہزار

دوسرے پانچ سالہ منصوبہ میں قومی آمدنی میں کتنے فیصد اضافہ ہوا.
30 فیصد
25 فیصد
20 فیصد
15 فیصد

1970 کے عام انتخابات میں مغربی پاکستان سے پیپلز پارٹی نے کتنی نشستیں حاصل کیں
88
98
108

دیر، سوات اور چترال کی ریاستوں کا الگ وجود کب ختم ہوا
1949
1959
1969
1979

بھارت نے پاکستان پر حملہ کب کیا
3 ستمبر 1965
4 ستمبر 1965
5 ستمبر 1965
6 ستمبر 1965

سٹیل مل کا قیام عمل میں آیا
قائداعظم کے دور میں
یحیٰی خاں کے دور یں
ایوب خاں کے دور میں
ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں

پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون تھے
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
قائداعظم
مولوی تمیز الدین

متحدہ برصغیر کے ریزوربینک میں کتنے روپے جمع تھے
چار بلین
پانچ بلین
چھ بلین
سات بلین

بھارت نے 1971 میں اپنا کون سا طیارہ اغوا کر کے لاہور پہنچا دیا
جمبوجٹ
گنگا
کرشنا
ان میں سے کوئی نہیں

Continue Reading Go to Next Page