Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


پاکستان کا قام عمل میں آیا
3 جون 1947
14 اگست 1947
15 اگست 1947
18 جولائی 1947

قرار داد لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کب منظور کی گئی ؟
1930
1940
1946
1949

کابینہ مشن پلان کس سال عمل میں آیا
1916
1926
1936
1946

کس ملک کی پریس نے قرارداد کو جناح کا پاکستان قرار دیا
ہندوستان
برطانیہ
جاپان
کوئی نہیں

قائداعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے ؟
1913
1915
1917
1919

برصغیر میں تجارت کرنے کے لیے فرانسیسیوں کی زیادہ نہ چل سکی-
ہندوؤں کے سامنے
انگریزوں کے سامنے
سکھوں کے سامنے
مسلمانوں کے سامنے

ضلع سہلٹ کی آبادی زیادہ تر تھی
سکھ
مسلم
ہندو
مسلم اور ہندو

قائداعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کئے ؟
1909
1919
1929
1939

قائداعظم کتنے ماہ گورنر جنرل کی حیثیت سے زندہ رہے
10 ماہ
11 ماہ
ایک سال
13 ماہ

مسلم لیگ اور کانگرس کے درمیان میثاق لکھنو کب ہوا ؟
1916
1926
1936
1946

Continue Reading Go to Next Page