Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


سرریڈکلف نے کس زیراثر غیر منصفانہ فیصلے کیے؟
لارڈماؤنٹ بیٹن
برطانوی وزیراعظم
لارڈ ویول
آل آنڈیا کانگرس

کرپس تجاویز میں تھا کہ ایک مرکزی اسمبلی منتخب کی جائے گی-
امور خارجہ کے لیے
دفاعی امور کے لیے
آئین سازی کے لیے
داخلی امور کے لیے

جنگ آزادی کس سن میں‌لڑی گئی ؟
1847
1857
1867
1877

گاندھی اور راج گوپال نے سی، آرفارمولے کو حتمی شکل دی-
مارچ 1944ء میں
جولائی 1944ء میں
اگست 1944ء میں
دسمبر 1944ء میں

حسین شہد سہرودی کا تعلق کس صوبے سے تھا
بنگال
پنجاب
سندھ
بلوچستان

سی.آرفارمولہ کس سن میں پیش ہوا
1940
1942
1944
1946

کانگریسی وزارتوں کا خاتمہ کب ہوا
1940
1939
1938
1937

قائداعظم نے ہندوؤں اور مسلمانوں‌ کو آپس میں متحدہ کردیا-
میثاق لکھنؤ میں
تحریک خلافت میں
چودوہ نکات میں
کانگرسی وزارتوں میں

قیام پاکستان کے بعد کس ایکٹ میں تبدیلی کر کے ملک کا نظام چلایا گیا
1936
1935
1937
1938

قائداعظم نے مسلمانوں سے یوم نجات منانے کی اپیل کب کی؟
14 اگست 1939ء
12 اکتوبر 1939ء
22 دسمبر 1939ء
28 دسمبر 1939ء

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads