Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


رام راج کے قیام کا مطالبہ کررہی تھیں-
ہندو جماعتیں
سکھوں کی جماعتیں
عیسائیوں کی جماعتیں
بدھ مت کی تنظیمیں

19 اپریل 1946 کو دہلی میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کے ارکان اسمبلی کا ایک کنونشن کس کی صدارت میں منعقد ہوا .
لیاقت علی خاں
سردار عبدالرب نشتر
علامہ محمد اقبال
قائداعظم

1940 کی قرارداد لاہور کی حمایت سندھ کے کس راہنما نے کی ؟
قاضی محمد عیسیٰ نے
سر محمد شفیع نے
سر عبداللہ ہارون نے
سر سید احمد خان

رولٹ ایکٹ کب پاس ہوا
1913
1917
1919
1921

ویول پلان کو وائسرائے اور گاندھی کا پھیلایا ہوا جال کہا-
یونیننسٹ پارٹی نے
جمعیت العلمائے ہند نے
قائد اعظم نے
احرار پارٹی نے

اقوام متحدہ میں رکنیت حاصل کرنا کس کی مد برانہ شخصیت کا مرہون منت تھا
لیاقت علی خاں
چوہدری محمد علی
قائداعظم
سر عبداللہ ہارون

مسلم لیگی راہنما جو گندر ناتھ منڈل کا تعلق تھا
سکھ برادری سے
ہندوبرادری سے
عیسائی برادری سے
اچھوت برادری سے

1942 میں‌حکومت برطانیہ کا کس کی قیادت میں یک مشن برصغیر آیا ؟
سرپیتھک لارنس
ای وی الیگزنڈر
سرسٹیفورڈ کرپس
لارڈویول

قائداعظم نے وفات پائی
11 ستمبر 1948
21 ستمبر 1948
25 ستمبر 1948
11 دسمبر 1948

سلطان ٹیپو حکمران تھا
کشمیر کا
ریاست حیدر آباد کا
جونا گڑھ کا
میسور کا

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads