Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


قائد اعظم کو سندھ مدرسہ ہائی سکول کراچی میں کب داخل کروایا گیا؟
آٹھ سال کی عمر میں
نو سال کی عمر میں
دس سال کی عمر میں
گیارہ سال کی عمر میں

لندن میں گول میز کانفرنس منعقد ہوئی
1931 اور 1932
1932 اور 1933
1933 اور 1934
1930 اور 1931

23 مارچ 1940ء کو لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس کس جگہ ہوا؟
ناصر باغ
جلوپارک
شالامار باغ
اقبال پارک

دیسی ریاستوں کے حکمران ہوتے تھے
تاجر
جاگیردار
سیاست دان
نواب اور راجا

قرارداد لاہور کس شخصیت نے پیش کی؟
اے-کے فضل الحق
علامہ محمد اقبال
مولانا محمد علی جوہر
سرآغا خان

1945ء میں ہندوستان میں برطانوی وائسرائے تھا-
سرسٹیفورڈ کرپس
ماؤنٹ بیٹن
لارڈ ویول
سرپیتھک لارنس

تجاویز دہلی کا سن ہے
1926
1927
1928
1929

لارڈماؤنٹ بیٹن کی سربراہی میں کل جماعتی کانفرنس کا دوسرا اجلاس کب ہوا؟
یکم جون 1947ء
2 اگست 1947ء
14 اگست 1947ء
3 جون 1947ء

1946 میں صوبائی اسمبلیوں میں مسلم لیگ نے 492 نشستوں‌میں سے کتنی نشتوں پر کامیابی حاصل کی
408
418
428
438

مسلم لیگ نے مسائل کا واحد حل قرار دیا
متحدہ ہندوستان کو
تخلیق پاکستان کو
انگریزوں کی حکومت کو
ان میں سے کوئی نہیں

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads