Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


تقسیم ہند کے وقت برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں ؟
605
615
625
635

1942ء میں حکومت برطانیہ کا کس کی قیادت میں ایک مشن برصغیر آیا؟
سرپیتھک لارنس
ای-وی-الیگزینڈر
سرسٹیفورڈ کرپس
لارڈویول

قائداعظم نے مسلمانوں کو 22 دسمبر کو یوم نجات منانے کا مشورہ دیا .
1937
1938
1939
1940

شملہ کانفرنس منعقد ہوئی
1925
1930
1935
1945

1946 میں بنگال کا وزیر اعلیٰ تھا
سردار عبدالرب نشتر
اے کے فضل الحق
خلیق الزماں
مسٹر حسین شہید سہروردی

سول نافرمانی اور ہندوستان چھوڑ دو تحریکیں شروع کیں
گاندھی نے
علامہ اقبال نے
راج گوپال اچاریہ نے
لیاقت علی خاں نے
Google Ads