Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu Chapter 1

Google Ads1

Pakistan Studies MCQs with Answers in Urdu


کابینہ مشن پلان میں کتنے لوگ شامل تھے
دو
تین
چار
پانچ

قائداعظم نے اپنے مشہور چودو نکات کب پیش کیے؟
1909ء
1919ء
1929ء
1939ء

1945 کے جدا گانہ انتخابات میں مسلم لیگ نے نشستیں حاصل کیں
20
30
40
50

کرپس مشن برصغیر آیا
1922
1932
1942
1947

سندھ مسلم لیگ نے کب اپنے سالانہ اجلاس میں تقسیم کے حق میں قرارداد منظور کی ؟
1908
1918
1928
1938

جنگ عظیم دوم کا کس سال میں آغاز ہوا ؟
1914
1919
1939
1945

برطانوی وزیر اعظم نے کب برصغیر سے برطانوی راج ختم کرنے کا اعلان کیا
5 فروری 1947
10 فروری 1947
15 فروری 1947
20 فروری 1947

برصغیر میں واسکوڈے گاما کی آمد کے بعد آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا-
افریقی تاجروں کا
عرب تاجروں کا
یورپی تاجروں کا
جاپانی تاجروں کا

نہرو رپورٹ کو ماننے سے انکار کر دیا
علامہ اقبال نے
لیاقت علی خان نے
سردار عبدالرب نشتر نے
قائداعظم نے

قائداعظم نے مسلم لیگ کی بھاگ ڈور کب سنبھالی
1930
1935
1934
1936

Continue Reading Go to Next Page

Google Ads